15`SHAABAN
پندرھویں شعبان سے متعلق شیخ یونس رح کی تحقیق ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی موجودہ دور میں جنھیں”أمیر المؤمنین فی الحدیث”کے لقب سے یاد کیا گیا وہ محدث عصر حضرت مولانا محمد یونس جون پوری قدس سرہ (سابق شیخ الحدیث: جامعہ مظاہر علوم سہارن پور)کی علمی و روحانی شخصیت تھی، مصدر فیاض نے انہیں نصف … Read more